ہالی ووڈ فلم ‘اسٹرے’کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’اسٹرے‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جوئے سِل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی ماں کے قتل کی پراسرار گتھی سلجھانے کیلئے ایک جاسوس کے ساتھ ہاتھ ملا لیتی ہے ۔فلم کی کاسٹ میں تاکایا فشر،کرسٹین ووڈز،کیرن فوکوہارا،کرن دیول ،سونیا جیکسن ،کیٹی بینٹز اور ڈیوڈ کوہن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم یکم مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنےگی.
Email This Post
تبصرے بند ہیں.