ہندوستانی فلموں کی نمائش پر پابندی

پاکستان میں ہندوستانی فلموں کی نمائش پر پابندی لگا دی گئی۔ ہندوستانی مواد پر مبنی اشتہارات بھی نشر نہیں ہونگے۔ پاکستانی سینما ایسوسی ایشن نے ہندوستانی فلموں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ کوئی ہندوستانی فلم ریلیز نہیں ہوگی ۔وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹو ئٹ میں کہا کہ پاکستان کے کسی سینما میں ہندوستانی فلم نہیں دکھائی جائے گی۔ پمراکو ہدایت جاری کی ہے کہ ہندوستانی مواد پر مشتمل اشتہارات بھی نشر نہ کئے جا ئیں۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.