”رومیو، اکبر ،والٹر“کا ٹریلر

بالی وڈ سینما کی نئی فلم رومیو ،اکبر، والٹرکا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جان ابراہم اس نئی فلم میں تین مختلف ناموں رومیو، اکبر اور والٹر سے ہندوستانی فوج کے ایک جاسوس کا کردار نبھارہے ہیں جو اپنے وطن کی حفاظت کیلئے کوشاں ہے۔ فلم میں ان کےساتھ مونی رائے اور جیکی شروف کام کررہے ہیں۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.