ریاض میں فوکس کا دوسرا سینما گھر

ماجد الفطیم نے ریاض کے القصر مول میں دوسرا سینما گھر قائم کردیا۔ فوکس سینما 15 اسکرینوں پر مشتمل ہے۔ فوکس سینما نے ریاض شہر میں دوسرا جبکہ مملکت بھر میں تیسرا سینما گھر قائم کیا ہے۔ یہ ایک سینما گھر 27 جنوری 2019ءکو جدہ کے ریڈ سی مول میں کھول چکا ہے۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.