سوریا ونشی کا پوسٹر جاری

بالی وڈ کے اداکار اکشے کمارایک بار پھر سینما اسکرین پر دبنگ انداز سے انٹری دینے کی تیاریاں کررہے ہیں۔ حال ہی میں اکشے کمار کی نئی فلم سوریا ونشی کا نیا پوسٹر جاری کیاگیاہے جس میںوہ پولیس کی خاکی وردی پہنے اسلحہ تھامے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلمساز روہت شیٹی اور پروڈیوسر کرن جوہر کی نئی فلم عیدالفطر پر ریلیز ہوگی۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.