ہالی ووڈ ایکشن فلم’کیپٹن مارول‘ کی سینماء گھروں میں نمائش جاری

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم’کیپٹن مارول‘ کی نمائش سینماء گھروں میں کامیابی سے جاری ہے ۔اینا بوڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے۔ جواپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے دکھائی دینگے۔فلم میں مرکزی کردارہالی ووڈ اداکارہ برے لارسن نبھا رہی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں گیما چین،لی پیس،بین مینڈلسن،سیمیول ایل جیکسن اورجوڈ لاء شامل ہیں۔فلم بینوں کے مطابق ہالی ووڈ ایکشن فلم اچھا بزنس اور شائقین کو متاثر   ہے.

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.