”زویافیکٹر“ کی نمائش کا مہینہ جون

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی نئی فلم ‘ زویا فیکٹر’ کی ریلیز کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیاگیا۔ رپورٹس کے مطابق فلم زویا فیکٹر 14 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس فلم میں اداکار سونم کپور پہلی مرتبہ اداکار دلکور سلمان کےساتھ کام کررہی ہیں۔وہ فلم میں زویا کا مرکزی کردار نبھارہی ہیں۔ حال ہی میں سونم کپور نے اپنے ٹویٹر پر نام تبدیل کر کے زویا سولنکی رکھاتھا ۔فلم کی کہانی کرکٹ پر مبنی ہے۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.