مدر ٹریسا کی زندگی پر فلم

سماجی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہنے والی عالمی شہرت یافتہ مدرٹریسا کی زندگی پر فلم بنانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکارہ سیما اپروے سماجی کارکن مدرٹریسا کی حقیقی زندگی اور خدمات پر بالی وڈ میں فلم بنائیں گی۔ فلم کی کاسٹ اور مزید تفصیلات جلد منظرعام پرلائی جائیں گی۔ یہ فلم اگلے برس تک ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔
Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.