دبئی میں دوسرے سالانہ موڈسٹ فیشن ویک کا انعقاد
دبئی میں رنگا رنگ سالانہ موڈسٹ فیشن ویک2019 کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے آئے درجنوں معروف فیشن ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔
تین روزتک جاری رہنے والے دبئی موڈیسٹ فیشن ویک نامی اس ایونٹ میں دیدہ زیب ڈیزائنز اور رنگوں کے حجاب پہنی ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔
فیشن ویک کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے ڈیزائنرز کے کام کو خوب سراہا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.