Honor 8Xنے اپنے متاثر کن ڈیزائن کی بدولت آئی ایف ڈیزائن ایوارڈ جیت لیا

آئی ایف (iF)ڈیزائن ایوارڈ دنیا کا انتہائی اہم ڈیزائن پرائز ہے۔ 65سال سے ڈیزائنرز اور منیوفیکچررزاپنے ڈیزائنز کے لیے آئی ایف لیبل جیتنے کی کوشش کرتے ہیں جو بین الاقوامی شہرت کا حامل ایوارڈ ہے۔ آئی ایف ڈیزائن ایوارڈ غیرمعمولی ڈیزائن اور بہترین سروسز کی کوالٹی کی ضمانت اور صارفین کے لیے بھروسے اور اعتماد کی علامت ہوتا ہے۔

ہر سال آئی ایف انٹرنیشنل فورم ڈیزائن ’جی ایم بی ایچ‘ (GmbH)دنیا کے اس معتبر ترین ڈیزائن مقابلے ’آئی ایف ڈیزائن ایوارڈ‘ کا انعقاد کرتا ہے اور ہر سال دنیا کے 70ممالک سے 5ہزار سے زائد ڈیزائنرز اور مینوفیکچررز اپنے ڈیزائنز کے ساتھ اس مقابلے میں شرکت کرتے ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.