اومی ریپر کے نئے گانے ”peace strike“نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی

پاکستان کے معروف گلو کار اومی ریپر کے نئے گانے ”peace strike“نے سوشل میڈ یا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ۔ویسے تو اومی ریپر سوشل ایشوز اور حالت حاضرہ کے رومانوی موضوعات پر گانے بناتے ہیں لیکن اس بار انہوں نے پاک بھارت کشیدگی کے موضوع پر گانا بنا یا ہے،اومی ریپر اپنے نئے گانے میں موجودہ صورتحال کے حوالے سے مودی سرکار اور بھارتی میڈ یاکو زیر بحث لے کر آئے جسے پاکستانیوں نے خواب پسند کیا ۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.