آسٹریلیا میں ہاٹ ایئر بلون فیسٹیو ل
آسٹریلیا میں33ویں سالانہ ہاٹ ایئر بلون فیسٹیول جاری ہے۔
اس ہاٹ اےئر بلون فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پردرجنوں رنگ برنگے غبارے آسمان پر دلکش نظارے بکھیرتے نظر آئے۔
اس بلون فیسٹیول میں جہاں درجنوں خوبصورت اور دلکش ڈیزائن کے غباروں نے آسمان کو سجادیاہے وہیں سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمدنے میلے کی رونقیں دوبالا کردی ہیں ۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.