ویویو نے پہلی بار 32 میگا پکزل Pop-up کیمرہ سے مزین V15 سیریز پاکستان میں لانچ کر دی
ویوو نے آج لاہور میں ستاروں سے سجی ایک تقریب میں اپنانئے اسمارٹ فون V15 اور V15 Proمتعارف کروا دیے۔ ویوو کی NEX سیریز کےبعد V15 سیریز میں پہلا اسمارٹ فون پیش کیا ہے جو 32 میگا پکزل پاپ اپ سیلفیکیمرہ سے مزین ہے۔اس کے ساتھ ہی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو بھی اپ گریڈکیا گیا ہے۔ یوں یہ دونوں مل کر ایک ایسا شاندار فل اسکرین اسمارٹ فون تشکیل دیتےہیں جس میں موجود ذہین پرسنل اسسٹنٹ اپنے صارف اور اس کی ضروریات کو سمجھتاہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.