عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ کی ’ایس اوایس چلڈرن ویلج ‘میں آمد
گلوکار عاطف اسلم اور ان کی بیوی سارا نے ییتیم اور بے سہارا بچوں کی تنطیم ’’ایس اوایس چلڈرن ویلج ‘‘ کا دورہ کیا ۔
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ نے لاہور میں بچوں کے فلاحی مرکز کا اچانک دورہ کرکے سب کو حیران کر دیا ۔
عاطف اسلم اور ان کی بیوی سارا نے ییتیم اور بے سہارا بچوں کی تنطیم ’’ایس او ایس چلڈرن ویلج ‘‘ میں بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کو تحائف پیش کئے اور ان کے ساتھ کھیلتے ہوئے تصویریں بنائیں۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.