مقامی انتخابات کے بعد سب سے پہلے شام کا مسئلہ حل کریں گے ،ترک صدر

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک مقامی حکومتوں کے انتخابات کے بعد برسرزمین شام کا مسئلہ حل کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں ایک انتخابی ریلی میں اپنی جماعت آق کے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انتخابات کے بعد ہم پہلا کام یہ کریں گے کہ اگر ممکن ہوا تو ہم میدان میں شام کا مسئلہ حل کریں گے .

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.