دنیا کا وہ ملک جہاں انٹرنیٹ کی سپیڈ سب سے زیادہ اور پورے ملک میں وائی فائی ہے

شمالی یورپ میں بحیرہ بالٹک اور فن لینڈ کی خلیج کے کنارے پر واقع چھوٹا سا ملک ایسٹونیا دنیا میں تیز ترین انٹرنیٹ کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ اس ملک میں نہ صرف تیز ترین انٹرنیٹ ہے بلکہ پورے ملک میں وائی فائی کی سہولت موجود ہے اور یہاں کا لگ بھگ سارا نظام ہی انٹرنیٹ سے منسلک ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.