برطانیہ: ساجد جاوید اپوزیشن لیڈر بورس جانسن سے زیادہ مقبول

برطانوی وزیرداخلہ ساجد جاوید کی عوام میں مقبولیت لیبر پارٹی کے اپوزیشن لیڈر بورس جانسن سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔

ایک برطانوی کمپنی کے سروے میں کہا گیا ہے کہ ساجد جاوید کو عوام میں مقبولیت کے لحاظ سے بورس جانسن سے آگے نکل گئے ہیں۔

سروے کے مطابق پینتالیس فیصد لوگوں نے بورس جانسن کو ملک کے لیے بُرا قرار دیا جبکہ ساجد جاوید کے لیے یہ رائے اکتیس فیصد رہی۔

بریگزٹ معاملے پر برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے کی وزارت عظمیٰ کے ممکنہ خاتمے کے بعد بورس جانسن اور ساجد جاوید کے نام متبادل کے طور پر لیے جارہے ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.