فلم’مائی اسپائی‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم مائی اسپائی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا  ۔

پیٹر سیگل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ناکام سی آئی اے ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جسے آخری وارننگ کے بعد ایک فیملی کی حفاظت کیلئے بھیس بدل کر بھیجا جاتا ہے تاہم فیملی میں موجود 9سالہ بچی پر اسکا یہ راز کھل جاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں معروف ریسلر اور اداکار ڈیو بٹیسٹا سمیت کین جیونگ،پاریسا فلز،کرسٹین شال،نکی ہان اور ڈیویئر راجرز شامل ہیں۔

فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.