امریکی کمپنی نے پاورفل روبوٹ پیش کردیا

امریکی کمپنی نے پاورفل روبوٹ پیش کردیا ہے۔

امریکی روبوٹ ساز کمپنی نے گودام میں بھاری سامان کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کیلیے نیا روبوٹ تیار کیا ہے جو 33 پونڈز تک وزن باآسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔امریکی کمپنی اس کے علاوہ پہلے بھی چھلانگ لگانے، بھاگنے اور دروازہ کھولنے والے روبوٹ مارکیٹ میں لاچکی ہے

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.