گیم آف تھرونز: ’’اب اختتام ہونے والا ہے‘‘
ٹیلی ویژن کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھے جانے والا، مہنگا ترین اور سب سے زیادہ ایوارڈ یافتہ سیزن ’گیم آف تھرونز‘ کاآخری سیزن 14اپریل سے نشر کیاجائے گا۔ اس ڈرامے کے ساتویں سیزن کو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملی اور اب اس آخری سیزن کے لیے بھی شائقین خاصے پرجوش ہیں اور ان کا تجسس بھی بڑھ گیا ہے۔
-
گیم آف تھرونزکا سفر
تبصرے بند ہیں.