انڈونیشیا ، صدارتی انتخابات17 اپریل کو ہوں گے
انڈونیشیا کے موجودہ صدر جوکو ویدودو کو صدارتی انتخابات میں سابق فوجی جنرل پرابووو سوبیانتو کے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔
17 اپریل کو ہونے والے انتخابات میں 192 ملین رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، ان میں پانچ ملین نئے نوجوان ووٹرز بھی شامل ہیں۔
رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق صدر ویدودو کو اپنے حریف امیدوار پر برتری حاصل ہے۔
تبصرے بند ہیں.