عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

 عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جبکہ ملکی سطح پر سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

سندھ صرا فہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 68 ہزار 900 روپےپر برقرار ہے، 10 گرام سونےکی قدر 59 ہزار 71 روپے پر برقرار ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت 4 ڈالر اضافے سے 1281 ڈالر ہوگئی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.