دنیا کی سب سے اونچی، تیز رفتار رولر کوسٹر کا افتتاح

 کینیڈا میں دنیا کی سب سے اونچی تیز رفتار رولر کوسٹر کا افتتاح کردیا گیا۔

رولر کوسٹرکینیڈا کے تھیم پارک میں تیار کی گئی ہے دنیا کی خوفناک ترین رولر کوسٹر جس کی رفتار 80میل فی گھنٹہ ہوگی۔

اس رولر کوسٹرکی اونچائی245فٹ ہے جبکہ یہ 3منٹ کی رائڈ کے دوران 3625فٹ کا مجموعی فاصلہ انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ طے کرتی ہے۔

کینیڈا،دنیا کی سب سے اونچی تیز رفتار رولر کوسٹر کا افتتاح

دنیا کی سب سے بلند اور تیز رفتار یہ رولر کوسٹر مضبوط اعصاب کے حامل افراد کیلئے 3مئی کو کھول دی جائے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.