امریکی گلوکارہ کی استنبول میں افطار پارٹی میں شرکت
ترکی کے شہر استنبول میں روایتی سالانہ افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔مقامی پارک میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں معروف امریکی گلوکارہ ڈیلا مائلز نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔اس موقع پر گلوکارہ وہاں موجود لوگوں میں گھل مل گئیں اور انکے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔واضح رہے کہ ڈیلا مائلز نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد مسلمانوں سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا
Email This Post
تبصرے بند ہیں.