برطانیہ میں روایتی چینی ڈریگن بوٹ میلے کا انعقاد
برطانیہ میں چین کے روایتی کھیل ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے حصہ لیا۔
برطانیہ کے شہرگلوسیسٹر(Gloucester) میں منعقد ہونے والی اس ڈریگن بوٹ ریس میں دنیا بھر سے کئی ٹیموں نے حصہ لیا، اور اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

میلے میں شرکت کرنے والے افراد نے کشتیوں کی ریس لگاتے ہوئے اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا ثبوت پیش کیا جنہیں دیکھنے کئی افراد نے مقامی جھیل کا رخ کیا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.