کامیڈی کے بادشاہ کی اسٹیج پر واپسی

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف اور فرقان حیدر کئی برس بعد میٹھی عید پر ڈراما پیش کریں گے۔ ڈرامے کا نام ’’واہ واہ عمر شریف‘‘ رکھا گیا ہے۔

اس سلسلے میں بدھ کو ایک اہم پریس کانفرنس اور افطار ڈنر کا اہتمام آرٹس کونسل کراچی میں کیا جارہا ہے۔

کامیڈی کے بادشاہ کی اسٹیج پر واپسی

ہدایت کار فرقان حیدر اور عمر شریف نے ماضی میں یادگار اسٹیج ڈرامے پیش کیے جنہیں دنیا بھر میں غیر معمولی شہرت حاصل ہوئی۔ بھلا’بکرا قسطوں پہ‘ کو کون فراموش کرسکتا ہے۔
کامیڈی کے بادشاہ کی اسٹیج پر واپسی

کامیڈی کے بادشاہ کی اسٹیج پر واپسی

امید ہے عمر شریف کا نیا ڈراما ماضی کی یادیں تازہ کر دے گا، ڈرامے کی پروڈیوسر روفی انعم ہوں گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.