ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی ہو گئی
آج صبح کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں انٹر بینک میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم اب اس میں گراوٹ کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق کاروبارکا آغازہواتو ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا تاہم اس کے بعد مزید اضافے کی بجائے کمی دیکھنے میں آئی ، ڈالر 32 پیسے کمی کے بعد انٹر بینک مین 151 روپے 60 پیسے پر آ گیاہے ۔دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی کئی دنوں کے بعد تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 100 انڈکس 835 پوائنٹس کے اضافے کے بعد33 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر تے ہوئے 34 ہزار 442 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.