کانز فیسٹیول کی جھلکیاں

فلمی دنیا کا سب سے معتبر میلہ کانز فیسٹیول نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوا۔

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

ریڈ کارپٹ پر سب سے منفرد نظر آنے کی کوشش کرتیں اداکارائیں نت نئے دلکش ملبوسات پہن کر جلوۂ گر ہوئیں۔

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

72ویں سالانہ کانزانٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا میلہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی تمام تر جگمگاہٹ اور رعنائیوں کے ساتھ منعقد ہوا۔

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

جہاں ریڈ کارپٹ پر سب سے منفرد نظر آنے کی کوشش کرتیں اداکارائیں نت نئے دلکش ملبوسات پہن کر جلوہ گر ہو ئیں۔

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات اس فیسٹیول میں شریک ہوئیں، جبکہ سوشل میڈیا پر ریڈ کارپٹ پر موجود حسیناؤں کے انداز کو بھی خوب سراہا گیا۔

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

کانز  فیسٹیول کی جھلکیاں

پرینکا اور دپیکا سے کے ساتھ ٹی وی اداکارہ حنا خان بھی ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہو ئیں۔ ان کے علاوہ دیپکا، سونم کپور، ایشوریہ رائے، کنگنا رناوت نے بھی ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.