امریکا میں انٹرنیشنل پتنگ میلے کاانعقاد
2روزہ اس میلے میں شرکت کیلئے امریکا سمیت مختلف ممالک سے درجنوں پتنگ بازٹیموں اور انفرادی حیثیت میں یہاں پہنچے۔
ساحل سمندر پر منعقد ہونے والے اس پتنگ میلے میں سینکڑوں منفرد انداز، ڈیزائن اور رنگوں کی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیرتی دکھائی دیں۔
واضح رہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی اس پتنگ میلے کو دیکھنے کیلئے ہزاروں مقامی افراداور سیاحوں نے بھی یہاں کارُخ کیا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.