ڈالر 51 پیسے مہنگا ہوکر 157 کا ہوگیا

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 51 پیسے مہنگا ہوکر157 روپے 88 پیسے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر157روپے 88 پیسے ہو گئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ڈالر کی قیمت اوپر نیچے ہونے کے بعد آج کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 158 روپے 50 پیسے ہوگئی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.