فلم 47 میٹرز ڈاؤن، ان کیجڈ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ تھرلرفلم 47 میٹرز ڈاؤن، ان کیجڈ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جوہانز رابرٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے تیراکوں کے گرد گھوم رہی ہے جو سمندر کی گہرائی میں بری طرح پھنس جاتے ہیں۔

فلم 16 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.