بھارت کے مون مشن چندریان 2 کی روانگی مؤخر

بھارت کے چاند پر بھیجے جانے  والے مشن چندریان ٹو کی روانگی مؤخر کردی گئی۔

مون مشن کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے روانگی کے وقت سے 56 منٹ پہلے مؤخر کیا گیا۔

راکٹ بھیجنے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

چندریان ٹو کی روانگی سے روس، امریکا اور چین کے بعد بھارت چاند پر مشن بھیجنے والا چوتھا ملک بن جاتا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.