صوفیہ لورین دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر دکھائی دیں گی
فلم کی عکس بندی اٹلی میں شروع، 2020ئ میں مکمل کرلی جائے گی
اطالوی اداکارہ صوفیہ لورین ایک دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر دکھائی دیں گی۔ پاکستانی ویب سائٹ کے مطابق صوفیہ لورین بیٹے اڈورڈوپونٹی کی ہدایت کردہ فلم ’’ لا ویٹا ڈیوینٹی اے سی‘‘میں دکھائی دیں گی۔
فلم کی عکس بندی اٹلی میں شروع کر دی گئی ہے جو 2020ئ میں مکمل کرلی جائے گی۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.