لیڈی گاگا اپنا میک اپ برانڈ’’ ہاس لیبارٹریز‘‘ ستمبر میں لانچ کریں گی
امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اپنا میک اپ برانڈ ’’ ہاس لیبارٹریز‘‘ ستمبر میں لانچ کریں گی۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈی گاگا نے ’’ ہاس لیبارٹریز‘‘ کے نام سے اپنا میک اپ برانڈ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے جو ستمبر میں امریکا، فرانس اور جرمنی سمیت بیک وقت 9 ممالک میں لانچ کیا جائے گا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.