ملکہ وکٹوریا سےمتعلق اشیاء کی نمائش

برطانیہ کے بکھنگم پیلس میں ملکہ وکٹوریا کی زندگی سے جڑی چیزوں کی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔

 ملکہ وکٹوریا سےمتعلق اشیاء کی نمائش

تاریخی نمائش کا افتتاح ملکہ برطانیہ نے کیا، اس نمائش میں شاہی خاندان اور خاص طورپرملکہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی اشیاء کو انتہائی اہتمام سے رکھا گیا ہے ۔

 ملکہ وکٹوریا سےمتعلق اشیاء کی نمائش

 ملکہ وکٹوریا سےمتعلق اشیاء کی نمائش

بکنگھم پیلس میں رکھی گئی یہ نادرونایاب اشیاء برسوں پرمحیط بادشاہت کی داستان بیان کررہی ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.