انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی ‘جس کی وجہ طلب میں کمی اور پیداوار میںاضافے کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.78 سینٹ (1.25 فیصد) کمی کیساتھ 61.71 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 18573 گانٹھوں کا کاروبار ہوا .
Email This Post
تبصرے بند ہیں.