چین میں دلچسپ میوزیکل فاؤنٹین لائٹ شو
چین میں دلچسپ میوزیکل فاؤنٹین لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔
اس دلچسپ لائٹ شو میں نصب فواروں کو میوزک کی دھن پر لیزر لائٹ کے ساتھ رقص کرتے دکھایا گیا ہے۔
اس دوران لائٹ پراجیکشن کے ذریعے بھی منفرد نظارے ترتیب دیئے گئے اور ساتھ ہی روایتی ڈانس نے اس منفرد لائٹ شو کو چار چاند لگا دیئے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.