نجی سنیما کے زیر اہتمام شارٹ فلم کے مقابلے کا انعقاد

لاہور کے نجی سنیما کی زیر اہتمام پوری دنیا سے شارٹ سڑوریز فلمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا جن میں تین ہزار کے قریب فلموں میں سے سلیکٹ ہونی والی فلمیں شائقین کو دیکھائی گئیں۔

تقریب میں بتایا گیا کہ پاکستان سے ہی صرف دوسو فلمیں موصول ہوئی ہیں جو بہترین ہیں۔

سنیما میں موجود ملکی اور غیر ملکی مندوبین نے اس عمل کو فلم انڈسٹری کے لیے خوش آئند قرار دیا گیا جبکہ ہدایتکار سید نور کا کہنا تھا کہ نئے لوگوں کے آنے سے فلم انڈسٹری میں ٹیلنٹ کا اضافہ ہوگا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.