باحجاب مسلم لڑکی گھڑ دوڑ کی فاتح
برطانیہ میں اٹھارہ سالہ کی مسلمان لڑکی نے پہلی بار حجاب پہن کر گھڑ دوڑ میں حصہ لیا اور ریس جیت کر تاریخ رقم کردی۔
خدیجہ ملاح کی کامیابی پر اس کے گھر والے اور دوست احباب خوشی سے نہال ہیں۔
دلچسپ بات یہ کہ چار ماہ قبل تک خدیجہ کبھی گھوڑے پر نہیں بیٹھی تھیں۔
ملاح یونیورسٹی میں مکینیکل انجیئنرنگ کی پڑھائی شروع کرنے والی ہیں تاہم اُن کا کہنا ہے کہ گھڑ سواری کے کیریئر کو آگے بڑھانےکے لئے وہ امیچر جوکی کا لائسنس حاصل کریں گی۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.