85ہزار سے زیادہ عازمین حج بدھ کو مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔2ہزار بسوں پر مشتمل حاجیوں کے قافلوں کو گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان نے الوداع کہا ۔ عازمین حج کی سعادت نصیب ہونے کی خوشی سے سرشار تھے۔انہیں مدینہ منورہ کو الوداع کہنے کا دکھ بھی تھا۔
Email This Post Prev Post
تبصرے بند ہیں.