کپاس کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے من کرنے کی تجویز

 کپاس کی پیداوار کے فروغ کیلیے 4 ہزار روپے فی من امدادی قیمت مقررکرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

وزارت غذائی تحفظ و تحقیق نے کپاس کی پید اوارکے فروغ کیلیے 4 ہزار روپے فی من امدادی قیمت مقررکرنے کی تجویز دے دی۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی سربراہی میں کمیٹی حتمی فیصلہ کرے گی جس میں وزیر غذائی تحفظ محبوب سلطان، صوبائی نمائندے اور دیگر فریقین بھی شامل ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.