پینٹاگون نے 999 ملین ڈالر مالیت کا ٹھیکہ بوئنگ کو دیدیا
امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے اے 10 کلوز ایئر سپورٹ طیارے کے پروں کی تیاری کا 999 ملین ڈالر مالیت کا ٹھیکہ بوئنگ کو دیدیا۔ٹھیکے کے تحت بوئنگ اے 10 کلوز ایئر سپورٹ طیاروں کے 112 پر نئے پروں سے بدلے گا اور اس کیساتھ 15 ونگ کِٹس بھی فراہم کرے گا.
Email This Post
تبصرے بند ہیں.