بھارتی خلائی مشن چندریان دوئم چاند کے مدار میں پہنچ گیا

بھارت کا چاند کی طرف بھیجا جانے والا خلائی مشن چندریان دوئم کامیابی سے چاند کے مدار تک پہنچ گیا ہے۔اس سے قبل بھارت نے چندریان دوئم سے پہلے چاند کی طرف اپنا پہلا خلائی مشن چندریان اول 2008ء میں خلا میں بھیجا تھا لیکن وہ چاند کی سطح پر اترنے میں ناکام رہا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ بات بھارتی خلائی تحقیقی ادارے اِسروکی طرف سے بتائی گئی۔ اس مشن کے ذریعے بھارتی ماہرین 14 روز تک چاند کے جنوبی قطب کی سطح کا جائزہ لینے کی کوشش کریں گے اور اس دوران اسسطح کی ہیئت کا بغور مطالعہ کرنے کے علاوہ چاند کی سطح پر پانی یا اس کے آثار تلاش کرنے کی کاوش بھی کی جائے گی۔ بھارت نے چندریان دوئم سے پہلے چاند کی طرف اپنا پہلا خلائی مشن چندریان اول 2008ء میں خلا میں بھیجا تھا لیکن وہ چاند کی سطح پر اترنے میں ناکام رہا تھا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.