فلم ریمبو 5؛لاسٹ بلڈ کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر ڈرامہ فلم ریمبو 5؛لاسٹ بلڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

یڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم میں سلویسٹر اسٹالون مرکزی کردار ریمبو میں ایک بار پھر سے جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں  اداکار پیز ویگا، آسکر جینیڈا،  اینڈریا بیریزا، ارون کوہان، جاؤکوئن کوسیؤ اور سرجیو پیرسکئی بھی شامل ہیں۔

فلم 20ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.