چین میں جدید ترین اور حیرت انگیز روبوٹس کی نمائش

چین میں جدید ترین اور حیرت انگیز روبوٹس کی نمائش جاری ہے ۔

اس موقع پر روبوٹ اور مصنوعی ذہانت کے کئی موضوعات پر ایک کانفرنس بھی منعقد کی گئی۔

مجموعی طور پر 22 ممالک کے 4500 ماہرین نے اس نمائش میں اپنی اپنی تخلیقات پیش کی ہیں۔

نمائش میں جرمن کمپنی فیسٹو کا بنایا ہوا ایک پرندہ روبوٹ بھی رکھا گیا ہے جس نے گزشتہ کئی برس سے دنیا میں اپنی پرواز کی دھوم مچا رکھی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.