انسان نما روبوٹ لے جانے والا روسی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے میں ناکام

انسان نما روبوٹ لے کر جانے والا روسی خلائی جہاز ہفتے کے روز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے کی کوشش میں ناکام رہا۔بتایا گیا ہے کہ پہلی کوشش میں ناکامی کے بعد اب یہ جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے کی دوبارہ کوشش کرے گا۔روسی خبر رساں اداروں کے مطابق سویوز خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے فقط سو میٹر دور تھا.

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.