فلم جیمینائی مین11اکتوبر کو ریلیز ہوگی
ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم” جیمینائی مین “11اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔
اینگ لی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ہِٹ مین کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے کلون شدہ شخص کی حرکتوں سے تنگ آکر اسکے خلاف کھڑا ہوجاتا ہے۔
فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ کے علاوہ کلیو اوون، میری ایلزبتھ، بینیڈک وونگ، لنڈا ایمنڈ اور تھیوڈورا میرین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.