وزیراعظم کی زیر صدارت پی آئی اے کو جدید بنانے سے متعلق اہم اجلاس

وزیراعظم عمران خان نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) میں بہتری کےلیے اہم اجلاس کی صدارت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلا س میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے اہم نکات پر گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر پی آئی اے کے موجودہ فلیٹ میں جدید اور نئے طیارے شامل کرنے پر بھی غور کیا گیا۔

اجلاس میں مسافروں کو بہترین سفری سہولتیں فراہم کرنے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.