پاکستان اسٹاک میں 64 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتامی لمحوں میں رجحان مثبت ہو گیا، شیئر بازار 3584 پوائنٹس پر بند ہوا۔

پاکستان شیئرز بازار میں کاروباری ہفتے کے آغاز سے جاری شیئرز فروخت کرنے کا رجحان آج بھی جاری رہا۔

پاکستان اسٹاک میں 64 پوائنٹس کا اضافہ

ایک موقع پر انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے 30 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آ گیا، تاہم کاروبار کے اختتام تک منفی رجحان مثبت ہو کر 64 پوائنٹس اضافے سے 3 ہزار 584 پر بند ہوا۔

آج بازار میں تقریباً 12 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا، جس کی مالیت سوا 5 ارب روپے سے زائد رہی، لیکن مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ارب روپے کی کمی سے 6 ہزار 225 ارب روپے ہو گئی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.