فلم ” ڈارک فیٹ“ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ” ڈارک فیٹ“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی میکنزی ڈیوس کے گرد گھومتی ہے جو شناخت کے حوالے سے کشمکش میں مبتلا ہے اور اسی حوالے سے ان کی ملاقات سارہ سے ہوتی ہے۔

فلم یکم نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.